Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ایک زیر دریافت قیدی دوران علاج فوت

ایک زیر دریافت قیدی دوران علاج فوت

حیدرآباد۔25اپریل ( سیاست نیوز) عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں ایک زیر دریافت قیدی علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ دبیرپورہ پولیس کے مطابق 39سالہ سرینواس جو چنچل گوڑہ سنٹرل جیل میں زیرتحویل قیدی تھا 17اپریل کے دن جیل منتقل کیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ترملگری پولیس نے ایک مقدمہ میں سرینواس کو خاطی قرار دیتیہ وئے جیل منتقل کیا تھا کل اچانک صحت خراب ہونے کے سبب اس قیدی کو عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے خصوصی وارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔دبیرپورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT