Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص تالاب میں غرقاب

ایک شخص تالاب میں غرقاب

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : صنعت نگر کے علاقہ میں ایک شخص تالاب میں غرقاب ہوگیا ۔ پولیس صنعت نگر ذرائع کے مطابق 45 سالہ وجیہ اپا جو پیشہ سے مزدور تھا صنعت نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ شخص علاقہ میں واقع ستم چیرو تالاب گیا تھا اور یہ شخص تالاب میں کپڑے دھو رہا تھا کہ اچانک تالاب میں غرقاب ہوگیا ۔ پولیس صنعت نگر نے اطلاع پر تالاب سے اس شخص کی نعش برآمد کرلی ہے اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT