Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص مشتبہ حالت میں فوت

ایک شخص مشتبہ حالت میں فوت

حیدرآباد /15 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) اپل کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ ونود جو اندرا نگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے لیبر بتایا گیا ہے ۔11 ڈسمبر کے دن ونود مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT