Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ایک شخص کی پھانسی لیکر خودکشی

ایک شخص کی پھانسی لیکر خودکشی

حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) سنتوش نگر کے علاقہ میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ محمد مجیب الدین احمد عرف سہیل جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ کل رات اپنے مکان کے پینٹ ہاوز میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سہیل کی بیوی اپنے بچوں کے ساتھ اپنے میکے گئی ہوئی تھی ۔ تاہم اس شخص کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔

TOPPOPULARRECENT