Wednesday , June 28 2017
Home / Top Stories / ای وی ایم کا مطلب ’ ہر ووٹ مودی ‘ :ادتیہ ناتھ

ای وی ایم کا مطلب ’ ہر ووٹ مودی ‘ :ادتیہ ناتھ

گورکھپور ۔ 29 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی بلدی انتخابات کے نتائج نے ان سب کو کرارا جواب دیا ہے جو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بارے میں سوالات اٹھا رہے تھے اور عوام نے یہ ثابت کردیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (EVM) کا مطلب Every Vote Modi ( ہر ووٹ مودی ) ہے ، چیف منسٹر اترپردیش آدتیہ ناتھ نے یہ بات بتائی اور عام آدمی پارٹی کے علاوہ ایس پی اور بی ایس پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بارے میں شبہات ظاہر کرنے والوں کو اب اندازہ ہوچکا ہے کہ عام آدمی کے مسائل کو نظر انداز کر کے اقتدار پر برقرار نہیں رہا جاسکتا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT