Tuesday , June 27 2017
Home / ہندوستان / ای پی ایف او نے جنوری میں 19 ہزار 114 معاملات نمٹائے

ای پی ایف او نے جنوری میں 19 ہزار 114 معاملات نمٹائے

نئی دہلی، 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آفس (ای پی ایف او) نے جنوری میں 19ہزار 114معاملات نمٹائے ہیں جبکہ 2556دعوے زیر التوا ہیں۔محنت اور روزگار کی مرکزی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ ای پی ایف او نے اپنے ادائیگی کے نظام کا ڈجیٹلائزیشن کرنے کا اگلا راونڈ شروع کر دیا ہے ۔ اگلے مرحلے میں ادعا جات کی ادائیگی کیلئے کئی بینکوں کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے ۔وزارت کا کہنا ہیکہ سال 2017میں ای پی ایف او سوشل سیکورٹی بڑھانے کی نئی مہم شروع کرے گا۔ مالکان کو ان کے ملازمین کے تعلق سے اعلان کرنے کا ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے ۔ یہ منصوبہ 31مارچ 2017تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT