Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اسمبلی سیشن کا پیر سے آغاز

اے پی اسمبلی سیشن کا پیر سے آغاز

حیدرآباد۔24 اگست ( سیاست نیوز) آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی کے مانسون سیشن کا 31 اگست سے آغاز ہوگا جو کہ سمجھا جاتا ہے کہ پانچ روز تک جاری رہے گا ۔ سکریٹری آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی مسٹر کے ستیہ نارائنا نے یہ بات بتائی اور کہا کہ اے پی قانون ساز اسمبلی کے سیشن کا دوشنبہ 9.30 بجے سے آغاز ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT