Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 5مارچ سے آغاز

اے پی اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 5مارچ سے آغاز

حیدرآباد 23 فروری (سیاست نیوز) آندھراپردیش قانون ساز اسمبلی اور کونسل کا اجلاس 5 مارچ کو سہ پہر 3 بجے اسمبلی ہال میں شروع ہوگا۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے اِس ضمن میں اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ وزیر فینانس وائی رام کرشنوڈو 6 مارچ کو بجٹ پیش کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT