Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / اے پی اسٹیٹ شوٹنگ چمپیئن شپس 2016 مقابلے

اے پی اسٹیٹ شوٹنگ چمپیئن شپس 2016 مقابلے

حیدرآباد ۔ 22 جولائی ۔ ( پریس نوٹ ) آندھراپردیش اسٹیٹ شوٹنگ چمپیئن شپ کیلئے 17 ویں شاٹ گن مقابلے 2016  20 تا 23 جولائی تلنگانہ اسٹیٹ اسپورٹس اتھاریٹی کے گچی باؤلی میں واقع شوٹنگ رینجس میں منعقد ہورہے ہیں ۔ 21 جولائی کو کلے پیجن ٹریپ منس شوٹنگ چمپیئن شپ کیلئے منعقدہ مقابلوں میں این راما راجو کو گولڈ اور ڈاکٹر راما سنجے کو سلور میڈل حاصل ہوئے ۔ دوسرے زمرہ کیلئے منعقدہ چمپیئن شپ مقابلوں میں فضل احمد ، شعیب محمد کو گولڈ ، واصف حسن لطیف کو سلور اور ایم ڈی وکرم کو برونز میڈلس حاصل ہوئے ۔

TOPPOPULARRECENT