Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی اڈمنسٹریٹیو ٹریبونل کو گرمائی تعطیلات

اے پی اڈمنسٹریٹیو ٹریبونل کو گرمائی تعطیلات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : آندھرا پردیش اڈمنسٹریٹیو ٹریبونل کو یکم تا 30 مئی گرمائی تعطیلات رہیں گی ۔ تعطیلات کے دوران ہنگامی نوعیت کی درخواستوں اور عبوری احکامات کے لیے ارکان کی خدمات حاصل رہیں گی ۔ مسٹر ٹی وینکٹیشورلو اسسٹنٹ رجسٹرار ( جوڈیشیل ) 3 تا 10 مئی اور مسٹر وی وینکٹ نرسیا ڈپٹی رجسٹرار (اڈمنسٹریشن ) 17 تا 24 مئی ویاکیشن آفیسر ہوں گے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT