Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی ایمسیٹ نتائج کے اوقات تبدیل

اے پی ایمسیٹ نتائج کے اوقات تبدیل

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش ریاست میں منعقدہ ایمسیٹ نتائج کی اجرائی کے اوقات تبدیل کردئیے گئے ہیں ۔ حکومت آندھرا پردیش نے ایمسیٹ کے نتائج 9 مئی کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا اب نتائج صبح کے اوقات میں جاری کرنے کے بجائے شام 5 بجے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT