Wednesday , May 24 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی ایمسیٹ نتائج

اے پی ایمسیٹ نتائج

حیدرآباد /5 مئی ( سیاست نیوز ) اندرون نصف گھنٹہ طلبہ کو موبائل پر نشانات بھیج دیئے گئے و انجینئرنگ ‘میڈیکل اور اگریکلچر کے شعبوں میں داخلوں کے لئے آندھراپردیش ایمسیٹ کے نتائج وجے واڑہ میں جاری کئے گئے ۔یہ نتائج آن لائن جاری کئے گئے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے اور نتائج جاری کرنے کے نصف گھنٹہ کے اندر متعلقہ طلبہ کے موبائل فونس کو نشانات اور نتائج بھیج دیئے گئے ۔انجینئرنگ کے شعبہ میں 123974طلبہ اہل قرار دیئے گئے ۔کامیابی کا فیصد 79.74رہا۔ ریاست میں جملہ 17سرکاری کالجس اور305پرائیویٹ کالجس ہیں۔ جن کی جملہ نشستیں 1.57لاکھ ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT