Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی حکومت مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھے گی : چندرا بابو نائیڈو

اے پی حکومت مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھے گی : چندرا بابو نائیڈو

گنٹور۔ 25 ڈسمبر (پی ٹی آئی) اے پی چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ ان کی حکومت نے ریاست میں مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کا تہیہ کیا ہے۔ چندرا بابو نے گنٹور سے قریب پیدا کالونی میں ایک چرچ میں کرسمس تقریب میں حصہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تلگو دیشم حکومت ریاست آندھرا پردیش میں مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھے گی۔

TOPPOPULARRECENT