Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی میں آئی سیٹ اور ای سیٹ نتائج کا اعلان

اے پی میں آئی سیٹ اور ای سیٹ نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش میں منعقدہ آئی سیٹ 2017 ء اور ای سیٹ 2017ء کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔ وزیر فروغ انسانی وسائل جی سرینواس راؤ نے نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 2 مئی کو منعقدہ آئی سیٹ میں 86.5 اور 3 مئی کو منعقدہ ای سیٹ میں 93.85 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔

TOPPOPULARRECENT