Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی میں پوسٹل اینڈ ٹیلی کام سرکل

اے پی میں پوسٹل اینڈ ٹیلی کام سرکل

وجئے واڑہ 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آندھراپردیش میں پوسٹل اور ٹیلی کام سرکلس کا آج آغاز عمل میں آیا۔ چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو اور مرکزی وزیر اطلاعات ایم وینکیا نائیڈو نے اِس موقع پر کہاکہ ڈیجیٹل انڈیا میں اِس محکمہ کا اہم رول ہے۔

TOPPOPULARRECENT