Wednesday , March 29 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی میں MW کنال بنڈ سولار پاور پراجکٹ کا آج آغاز5

اے پی میں MW کنال بنڈ سولار پاور پراجکٹ کا آج آغاز5

وجئے واڑہ 20 نومبر (این ایس ایس) حکومت آندھراپردیش کی جانب سے 5MW کنال بنڈ سولار پراجکٹ کا آغاز کیا جارہا ہے جو ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجکٹ ہے۔ چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو پیر کو گولہ گوڑم ولیج، انٹنگور منڈل، ضلع مغربی گوداوری میں 5MW پولاورم رائٹ کنال بنڈ سولار پاور پلانٹ کو قوم کے نام معنون کریں گے۔ اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہ ان کی حکومت اے پی کو ہندوستان کا سولار ہب بنانے کے لئے سنجیدہ ہے اور حکومت نے 2022 ء تک 10,000MW سولار انرجی پیدا کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے تاکہ مرکزی حکومت کی سولار پالیسی میں مدد ہو۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT