Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی و تلنگانہ میں بارش کا امکان

اے پی و تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد ۔ 14ڈسمبر ( سیاست نیوز) ساحلی آندھراپردیش ‘ رائلسیما اور تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اوسط یا ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ دونوں ریاستوں میں ایسے ہی موسمی حالات برقرار رہیں گے ۔ اس دوران سرد ہواؤں کے ساتھ بارش بھی ممکن ہے ۔ جنوبی ساحلی اور شمالی ساحلی آندھراپردیش ے علاوہ رائلسیما اور تلنگانہ میں موسم خشک رہا ۔ ساحلی آندھراپردیش کے چند مقامات پر درجہ حرارت میں قابل لحاظ کمی ریکار ڈ کی گئی ۔

TOPPOPULARRECENT