Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی کابینہ کا 16 نومبر کو اجلاس

اے پی کابینہ کا 16 نومبر کو اجلاس

حیدرآباد 13 نومبر ( آئی این این ) آندھرا پردیش کابینہ کا آئندہ اجلاس 16 نومبر کو 3 بجے دن منعقد ہوگا ۔ کابینی اجلاس کی صدارت چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT