Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اے پی کو خصوصی موقف کا وعدہ

اے پی کو خصوصی موقف کا وعدہ

مچھلی پٹنم۔ 5 نومبر (پی ٹی آئی) مرکزی وزیر وائی ایس چودھری نے کہا کہ این ڈی اے حکومت اے پی تنظیم جدید بل میں کئے گئے وعدوں بشمول خصوصی موقف اور خصوصی پیاکیج کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اے پی کو خصوصی موقف کیساتھ این ڈی اے حکومت ریاست کیلئے خصوصی پیاکیج بھی منظور کرے گی۔

TOPPOPULARRECENT