Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / اے کے انتونی ، آنند شرما ، ویریندر کمار راجیہ سبھا کیلئے منتخب

اے کے انتونی ، آنند شرما ، ویریندر کمار راجیہ سبھا کیلئے منتخب

نئی دہلی ۔ 14 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر دفاع اے کے انتونی ، کیرالا کے جنتادل یو ریاستی صدر ایم پی ویریندر کمار ، سی پی آئی ایم لیڈر کے ایس سوم پرساد کے علاوہ سینئر کانگریس لیڈر آنند شرما آج راجیہ سبھا کیلئے منتخب قرار دیئے گئے ۔ آنند شرما کی یہ راجیہ سبھا کیلئے چوتھی میعاد ہوگی ۔ انھوں نے کہا کہ وہ ایوان میں اہم مسائل اُٹھائیں گے ۔ راجیہ سبھا میں کانگریس ڈپٹی لیڈر کی حیثیت سے ملک کی معاشی صورتحال پر انھیں کافی تشویش ہے ۔

TOPPOPULARRECENT