Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ا کا دوبارہ انعقاد حکومت کے زیرغور؟II ا یمسٹ

ا کا دوبارہ انعقاد حکومت کے زیرغور؟II ا یمسٹ

حیدرآباد 26 جولائی (سیاست نیوز) ریاست کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے حصول کے لئے منعقدہ ایمسیٹ

II کے پرچہ سوالات کے افشاء کے پیش نظر گزشتہ دنوں منعقدہ ایمسیٹ II کو منسوخ کرکے دوبارہ ایمسیٹ II کا انعقاد عمل میں لانے کی تجویز پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے اور اس سلسلہ میں بہت جلد باقاعدہ طور پر حکومت کوئی قطعی فیصلہ کرے گی۔ جبکہ ایمسٹ II پرچہ افشاء کے معاملوں کا انکشاف ہونے کے ساتھ حکومت تلنگانہ نے اس واقعہ کی سی آئی ڈی کے ذریعہ مکمل تحقیقات کروانے کے احکامات جاری کئے اور ان احکامات کی روشنی میں ہی ایمسیٹ II پرچہ سوالات کے افشاء میں سی آئی ڈی نے بعض سراغ لگائے ہیں جس کے مطابق جے این ٹی یو کے چند ملازمین اور پرچہ شائع کرنے والے پریس کے چند کارکنوں کا مبینہ رول معلوم ہوا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT