Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ا495ا نجنیئرنگ عہدوں پر بھرتی کا اعلامیہ جاری

ا495ا نجنیئرنگ عہدوں پر بھرتی کا اعلامیہ جاری

ا495ا نجنیئرنگ عہدوں پر بھرتی کا اعلامیہ جاری
حیدرآباد۔14ستمبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن ( ٹی ایس پی سی ایس) نے ایک اطلاع کے مطابق 495 انجنیئرنگ عہدوں پر بھرتیوں کیلئے آج ایک اعلامیہ جاری کیا ‘ جن کے منجملہ محکمہ آبپاشی و سی اے ڈی شعبوں میں 226 سیول اور 26میکانیکل عہدوں پر بھرتیاں ہوں گی ۔ علاوہ ازیں پنچایت راج اور دیہی ترقیات میں اسسٹنٹ انجنیئر کی 243 جائیدادوں پر بھرتیاں ہوں گی ۔ کمیشن کے سرکاری ویب سائیٹ www.tspsc.gov.inپر مزید تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT