Tuesday , April 25 2017
Home / Top Stories / بابری مسجد مقدمہ کے عینی شاہدکی ایودھیا میں موت

بابری مسجد مقدمہ کے عینی شاہدکی ایودھیا میں موت

فیض آباد‘ ایودھیا:قلب پر حملے کے بعد ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے اہم اور عینی شاہد فوت ہوگئے۔

اراکان خاندان نے بتایا کہ محمد اسلم انصاری کو پیر کے روز ایودھیا میں ان کے مکان اندر قلب پر حملہ ہوا تھا۔قاسم جو کے متوفی کے ایک رشتہ دار ہیں نے الزام عائد کیا کے انصاری کی موت سرکاری اسپتال میں طبی سہولتوں کی کمی کے سبب موت واقع ہوئی ہے۔

انصاری مرحوم ہاشم انصاری کے بھانجہ ہیں جو اس کیس کے سب سے قدیم پیروکار تھے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT