Wednesday , March 29 2017
Home / ہندوستان / بادشاہ جھوٹ نہیں بولتا:اعظم خاں

بادشاہ جھوٹ نہیں بولتا:اعظم خاں

فرخ آباد ۔ /16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے وزیر اعظم خاں نے وزیراعظم نریندر مودی پر انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ بادشاہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور اگر وہ ایسا کرے تو پھر بادشاہ نہیں ۔ مودی نے بیرون ملک سے کالا دھن واپس لانے کا وعدہ پورا نہیں کیا اور وہ بادشاہ بھی نہیں ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT