Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بادے پلی میںبرقی کھمبوں کی تنصیب

بادے پلی میںبرقی کھمبوں کی تنصیب

جڑچرلہ ۔ 23مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جڑچرلہ محلہ فضل بنڈہ کے مسلم قبرستان میں 12عدد برقی کھمبوں کی تنصیب عمل میں آئی ۔ علاقے کے قائدین نے ریاستی وزیر صحت و رکن اسمبلی جڑچرلہ ڈاکٹر سی لکشما ریڈی کو ان کے دورہ بارے دپلی کے موقع پر اس مسئلہ سے واقف کروایا تھا ۔ وزیر صحت کی ہدایت پر محکمہ برقی کے عہدیداروں نے آج قبرستان میں یہ کام انجام دیا گیا ۔ کھمبوں کی تنصیب پر مسرس محمد یوسف ‘ محمد سمیع ‘ ایوب ‘ سراج ‘ نواز ‘ حفیظ ‘ سیدمسیح الدین ‘ عبداللہ اور دیگر نے وزیر صحت موصوف کا شکریہ ادا کیا۔

TOPPOPULARRECENT