Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / باراتیوں کو لے جانے والا ٹریکٹر الٹ گیا ۔ 25 زخمی

باراتیوں کو لے جانے والا ٹریکٹر الٹ گیا ۔ 25 زخمی

حیدرآباد 10دسمبر (یو این آئی ) باراتیوں کو لے جانے والا ٹریکٹر الٹ گیا ۔ اس حادثہ میں 25باراتی زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ آندھراپردے ش کے ضلع کرشنا کے مووا منڈل کے نڈومولو علاقہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ ٹریکٹر الٹ گیا ۔ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیاگیا ۔

TOPPOPULARRECENT