Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / بارسلونا کو 2-0کی حیران کن شکست

بارسلونا کو 2-0کی حیران کن شکست

بارسلونا۔10اپریل (سیاست ڈاٹ کام)لالیگا میں کمزور تصور کی جانے والی ٹیم میسی کی بارسلو نا پر بھاری پڑگئی جہاں نیمر کو سرخ کارڈ پر باہر جانا پڑا۔ میچ میں میلیگا نے بارسلونا کو 2-0 گول سے شکست د ی تو میسی کی ٹیم نے نشانات حاصل کرنے کا سنہری موقع گنوادیا۔دوسری طرف رونالڈو کی رئیل میڈرڈ اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ کا میچ 1-1 سے برابر رہا اور رئیل میڈرڈ کی ٹیم جدول میں اپنا پہلا مقام برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔

TOPPOPULARRECENT