Friday , September 22 2017
Home / خواتین کا صفحہ / بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے ماسک

بالوں کو سیدھا کرنے کیلئے ماسک

اجزا:کیلا 1عدد ، شہد 2 چائے کے چمچ ، سورج مُکھی کا تیل 2 چائے کے چمچ ، وٹامن ای کے کیپسول 3 عدد ، دہی 2 کھانے کے چمچ ۔
ترکیب : اوپر دی ہوئی تمام چیزوں کو گرم پانی میں اچھی طرح مکس کرکے تقریباً دو گھنٹوں کیلئے بالوں میں لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد بال دھولیں ۔ اس ماسک سے نہ صرف آپ کے بال سیدھے ہوں گے ۔ بلکہ ریشم کی طرح نرم و ملائم اور چمکدار بھی ہوجائیں گے۔
نوٹ : تین سے چار قطرے Provate-S Lotion  میں چند قطرے پانی ملاکر گیلے بالوں میں لگائیں ۔ اس سے آپ کے بالوں میں چمک آئے گی اور یہ بالوں کی Frizz  کو بھی روکے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT