Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / بان کی مون کی سوچی سے فون پر بات چیت

بان کی مون کی سوچی سے فون پر بات چیت

اقوام متحدہ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان ۔ کی ۔ مون نے آج مائنمار ہی حالیہ منعقدہ انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کرنے والی جمہوریت حامی قائد آنگ سان سوچی کو فون کرتے ہوئے انھیں مائنمار میں اصلاحات متعارف کروانے اقوام متحدہ ہرممکنہ تعاون کا وعدہ کیا۔ یاد رہے کہ سوچی کی کامیابی نے مائنمار میں بھی اب جمہوری حکومت کی راہ ہموار کردی ہے جو عرصہ دراز تک فوجی حکومت کے زیرسایہ رہا۔ این ایل ڈی قائد سوچی کو بان ۔ کی ۔ مون نے فون کرتے ہوئے سب سے پہلے انتخابی کامیابی کی مبارکباد دی ۔

TOPPOPULARRECENT