Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / باپٹ سے استعفیٰ کا این سی پی کا مطالبہ

باپٹ سے استعفیٰ کا این سی پی کا مطالبہ

ممبئی ۔ /7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی کے ترجمان نواب ملک نے آج مہاراشٹرا کے وزیر اغذیہ و سیول سپلائیز گریش باپٹ پر سخت تنقید کی جن کے دو حالیہ فیصلوں کو بمبئی ہائیکورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے کالعدم کردیا ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک نے کہا کہ باپٹ کو مستعفی ہوجانا چاہئیے کیونکہ ہائیکورٹ نے ان پر تنقید کی ہے ۔ بیشتر ایس ایچ جی خواتین کے زیرانتظام ہے اور ان کا مقصد سرمایہ کاری اور کاروبار کے مواقع گروپ کے ارکان کو فراہم کرنا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT