Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / ’’باپ بیٹے‘‘ کا سلسلہ اب بند کیا جائے:ہربھجن

’’باپ بیٹے‘‘ کا سلسلہ اب بند کیا جائے:ہربھجن

لندن۔20 جون(سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ہاتھ جوڑ کر درخواست کی ہے کہ اب ’’باپ بیٹے‘‘ کا سلسلہ بند کر دیا جائے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا ’’ لوگو مہربانی کر کے اب یہ کہنا بند کر دو کہ باپ کون ہے اور بیٹا کون ہے؟ سب کا مالک ایک وہ اوپر والا ہے۔ بھارتیو اور پاکستانیو اب بس کر دو۔

TOPPOPULARRECENT