Wednesday , March 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / باکسنگ فیڈریشن کی جانب لیگ کی تیاریاں

باکسنگ فیڈریشن کی جانب لیگ کی تیاریاں

ہردوار 20 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حال ہی میں تشکیل دی گئی باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے گھریلو لیگ ٹورنمنٹ منعقد کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے ۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کچھ امور کی انجام دہی کے بعد اس ٹورنمنٹ کی تفصیلات کو قطعیت دی جائیگی ۔ باکسنگ فیڈریشن کے صدر اجئے سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کو ایک لیگ ٹورنمنٹ منعقد کرنے کی ضرورت ہے ۔ ہم کچھ امور کو مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم 2017 میں ہم لیگ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ اجئے سنگھ جاریہ نیشنل وومنس باکسنگ چمپئن شپ کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT