Wednesday , July 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

پرگی /5 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بجلی گرنے سے ایک شخص فوت اور ایک زخمی ہونے کا واقعہ ضلع وقارآباد پرگی منڈل کے موضع ملے منے گؤڑہ میں 5 بجے پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملے منے گوڑہ موضع کے رہنے والے کسان اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا ۔ تھوڑی دیر ہی بارش ہوئی ۔ بجلی گرنے سے ایک کسان ٹی لکشما 30 سالہ فوت ہوگیا اور ایک کسان ای جنگیا شدید زخمی ہونے پر پرگی سرکاری دواخانہ میں زیر علاج ہے ۔ آج گرج چمک سے بارش ہوئی ہے ۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT