Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بجلی گرنے سے دو افراد فوت

بجلی گرنے سے دو افراد فوت

کوبیر ۔ 5 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل میں اچانک بارش ہونے سے موسم خوشگوار رہا اور عوام نے راحت کی سانس لی لیکن تیز ہوائیں اور بادل گرجنے اور بجلی گرنے سے دو افراد کی موت واقع ہوئی ۔ اطلاع پاکر محکمہ پولیس عملہ مقام حادثہ پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیتے ہوئے بغرض پوسٹ مارٹم دو نعشوں کو بھینسہ سرکاری دواخانہ منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT