Thursday , June 29 2017
Home / Top Stories / بجٹ اجلاس سے ایک روز قبل رات کو پارلیمنٹ کے ایک حصہ میں لگی آگ

بجٹ اجلاس سے ایک روز قبل رات کو پارلیمنٹ کے ایک حصہ میں لگی آگ

نیودہلی:منگل کے روز رات دیر گئے پارلیمنٹ کے روم نمبر 50میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

تقریباً 12فائیر ٹنڈرس آگ پر قاپو پانے کے لئے مقام واقعہ پر پہنچے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT