Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / بجٹ سیشن احتجاج کی نذر نہ ہونے کی توقع : نقوی

بجٹ سیشن احتجاج کی نذر نہ ہونے کی توقع : نقوی

رامپور۔ 8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے توقع ظاہر کی کہ پارلیمنٹ کا مجوزہ بجٹ سیشن احتجاج کی نذر نہیں ہوگا ۔ گزشتہ دو سیشن کے دوران کانگریس کے اختیار کردہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے منسٹر آف اسٹیٹ پارلیمانی اُمور نے کہا کہ انہیں قوم کے روبرو اپنے رول کی وضاحت کرنی ہوگی۔ گزشتہ دو سیشن کے دوران کانگریس کے رویہ کی وجہ سے عوام کے 200 کروڑ روپئے اور 131 گھنٹے ضائع ہوئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT