Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / بحران کا شکار آشکاروں کی مددکیلئے بالی ووڈ سے اپیل

بحران کا شکار آشکاروں کی مددکیلئے بالی ووڈ سے اپیل

مدد نہ کرنے پر فلموں کا بائیکاٹ کرنے ایم این ایس کی دھمکی
ممبئی ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا نو نرمان سینا نے فلمی شخصیتوں سے اپیل کی کہ وہ قحط جیسے حالات کا شکار کاشتکاروں کی مدد کیلئے آگے آئیں اور دھمکی دی کہ اگر ایسا نہ کیا جا ئے تو ان کی فلموں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور انہیں ’’سبق سکھایا جائے گا‘‘ راج ٹھاکرے زیر قیادت پارٹی نے آج بالی ووڈ کی شخصیتوں جیسے فنکاروں ، فلم سازوں اور ہدایت کاروں کے نام مکتوبار روانہ کرتے ہوئے ان سے کاشتکاروں کی مدد کرنے کی اپیل کی۔

TOPPOPULARRECENT