Tuesday , September 19 2017
Home / عرب دنیا / بحرین دھماکے: کئی مشتبہ افراد گرفتار

بحرین دھماکے: کئی مشتبہ افراد گرفتار

دبئی، 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) بحرین نے شیعہ کمیونٹی کے رہنما آیۃ اللہ عیسی قاسم کے گاؤں میں ہونے والے دھماکہ کے سلسلے میں کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے آج ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ اتوار کو بحرین میں شیعہ کمیونٹی کے روحانی رہنما آیۃ اللہ عیسیٰ قاسم کے گاؤں دیراج میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک فوجی کی موت ہو گئی تھی اور دو دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT