Saturday , September 23 2017
Home / عرب دنیا / بحرین میں اعلیٰ سطحی شیعہ عالم دین کی شہریت بحال

بحرین میں اعلیٰ سطحی شیعہ عالم دین کی شہریت بحال

دبئی ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) بحرینی عہدیداروں نے انتہائی ممتاز شیعہ عالم دین کی شہریت بحال کردی۔ ان پر فرقہ وارانہ انتشار کے بیج بونے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے ان کی شہریت منسوخ کردی تھی۔ شیخ عیسیٰ قاسم بحرین کے شیعہ اکثریتی فرقہ کے مذہبی پیشوا سمجھے جاتے ہیں، جنہوں نے اپنے موقف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیرملکی مفادات کی خدمت کرنے اور فرقہ واریت اور تشدد کو فروغ دینے کی کوشش کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT