Sunday , June 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / بحرین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

بحرین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

کولمبو۔17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بحرین کی کرکٹ ٹیم پانچ دوستانہ میچو ں کی سیریز کھیلنے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔ 22اپریل سے ورلڈ کرکٹ لیگ ایشیا ڈویژن ون ٹورنمنٹ کیلئے تھائی لینڈ روانگی سے قبل بحرین اولمپک کمیٹی نے اس دورے کو یقینی بنایا ہے۔ کپتان عظیم الحق نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا سے اہم ایونٹ کی تیاری میں مددملے گی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT