Monday , April 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بدعنوانیوں کی شکایت پر آنگن واڑی مرکز کا معائنہ

بدعنوانیوں کی شکایت پر آنگن واڑی مرکز کا معائنہ

گمبھی راؤ پیٹ 9 ؍ اپریل  (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بدعنوانیوں کی شکایت پر سی ڈی پی او (آئی سی ڈی ایس ) سوینانے گمبھی راؤ پیٹ کے ہرسچن واڑہ کالونی میں واقع ایک آنگن واڑی سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے تحقیقات کی ۔ اس موقع پر سوپنانے وہاں موجود بچوں کے ماؤں سے مختلف قسم کے سوالات کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کی اور کہا کہ اس کی تفصیلی رپورٹ محکمہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو روانہ کی جائیگی ۔اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی ملو گاری نرساگوڑ‘ ایم پی پی گنگاساپوا ‘ سرپنچ پاپا گاری بھولکشمی وغیرہ موجود تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT