Wednesday , September 27 2017
Home / اضلاع کی خبریں / برادران اسلام کو عید کی مبارکباد

برادران اسلام کو عید کی مبارکباد

نظام آباد 25 جون (میل) ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے عہدیداران مسرز لطیف سلیم، سید احمد بخاری، اسرار احمد، حافظ جمیل احمد خان نے عیدالفطر کے موقع پر برادران اسلام کو عید کی مبارکباد دی اور اُمید ظاہر کی کہ مسلمان آپس میں انانیت، اختلافات کو ختم کرتے ہوئے ملک اور قوم کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے ایک مثال قائم کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT