Friday , July 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / براوؤ اور انوشا کی دوستی توجہ کا مرکز

براوؤ اور انوشا کی دوستی توجہ کا مرکز

راجکوٹ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گجرات لائنس ٹیم کے آل راؤنڈر ڈیرن براوؤ زخمی ہوکر ٹورنمنٹ کے پہلے ہفتے کے مقابلوں سے باہر ہوچکے ہیں لیکن آج ان کی اینکر انوشا دانڈیکر کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر موضوع بحث بنی ہوئی ہے جس میں انھوں نے کہاکہ وہ اپنی پیاری دوست کو انٹرویو دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT