Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / برسوں بعد نایاب شوخ ، جھنگا مچھلی گرفت میں

برسوں بعد نایاب شوخ ، جھنگا مچھلی گرفت میں

میساچوسیٹس ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) میساچوسیٹس کے ایک شخص نے ایک نایاب شکار کیا۔ ایک نایاب سوخ نیلے رنگ کی جھینگا مچھلی کو جال میں پھانس لیا۔ اس سے بھی زیادہ نایاب بات یہ ہیکہ اس کا یہ شکار پہلی بار نہیں ہے۔ جان نکرسن نے کہاکہ اس کے شوہر نے اس مچھلی کو دیکھ کر ایک حیرت زدہ چیخ ماری۔ نکرسن نے کہا کہ اس کے شوہر نے 10 سال قبل بھی شوخ نیلے رنگ کی جھنگا مچھلی پکڑی تھی۔ نیلی جھینکا مچھلیاں نایاب ہیں۔ 20 لاکھہ میں سے ایک شخص نیلی جھینکا مچھلی پکڑپاتا ہے۔ وہ اس کو بوسٹن نیو انگلینڈ کے اکویریم کو عطیہ دینا چاہتا ہیجہاں کئی رنگین جھینگا مچھلیاں بطور نمائش رکھی گئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT