Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / برطانوی مسلمانوں کیلئے دولت اسلامیہ کا ویڈیو جاری

برطانوی مسلمانوں کیلئے دولت اسلامیہ کا ویڈیو جاری

لندن ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دولت اسلامیہ عسکریت پسند گروپ نے اپنا ایک تشہیری ویڈیو جاری کیا ہے جس میں سابق برطانیہ کے اسکول کے طالب علم کو برطانوی مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے نقش قدم پر چلیں اور خودکش بم بردار بن جائیں ۔ 20سالہ فاطی یوم شلاکو ہالینڈ پارک اسکول کا طالب علم تھا جو اب خودکش بم بردار بم چکاہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT