Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / برطانیہ میں وجئے مالیا کی تنخواہ ایک کروڑ 70لاکھ روپئے

برطانیہ میں وجئے مالیا کی تنخواہ ایک کروڑ 70لاکھ روپئے

لندن/واشنگٹن ۔17اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) شراب کے بڑے تاجر وجئے مالیا کو ایک کروڑ 70لاکھ روپئے کی تنخواہ کا پیکیج امریکی شراب سازی کی کمپنی دے رہی ہے ۔ جب کہ وجئے مالیا رقم کیلئے جدوجہد میں مصروف ہیں اور انہیں قائدین کی جانب سے  نوٹسیں روانہ کی گئی ہیں ۔ 2015ء کیلئے وجئے مالیا کے نصف سے زیادہ پیکیج کی ادائیگی کیلیفورنیا کی مینڈوکرینو شراب ساز کمپنی نے اب تک کردی ہے تاکہ وجئے مالیا کمپنی کے بیئربرانڈس کو فروغ دے سکیں ۔وجئے مالیاکمپنی کے بورڈ آف ڈائرکٹرس کے رکن ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT