Friday , August 18 2017
Home / دنیا / برطانیہ میں ہندوستانی نژاد امام کو اعزازی ڈاکٹریٹ

برطانیہ میں ہندوستانی نژاد امام کو اعزازی ڈاکٹریٹ

لندن ۔ /21 جنوری سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد پیش امام کو مقامی برادری کیلئے خدمات تسلیم کرتے ہوئے برطانیہ کی لسٹر یونیورسٹی برطانیہ نے اعزازی ڈاکٹریٹ عطا کی ہے ۔ محمد شاہد رضا لسٹر جامع مسجد کے پیش امام اور برطانیہ میں مسلمانوں کے مذہبی رہنما ہیں ۔ وہ بہار میں پیدا ہوئے اور مرادآباد ، آگرہ ، اور میرمٹھ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برطانیہ  منتقل ہوئے تھے ۔ جہاں انہوں نے مقامی برادری کیلئے مخلصانہ خدمات انجام دیں ۔

TOPPOPULARRECENT