Monday , April 24 2017
Home / ہندوستان / برطانیہ کے خبر کرنے والے دولت اسلامیہ کے نشانہ پر

برطانیہ کے خبر کرنے والے دولت اسلامیہ کے نشانہ پر

لندن ۔ 9اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) کئی ممتاز برطانوی ٹی وی کے صحافی جن کا تعلق بی سی سی اور اسکائی نیوز سے ہے مبینہ طور پر دولت اسلامیہ کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں ۔ دہشت گرد گروپس کی ویب سائٹ پر اطلاع دی گئی ہے کہ برطانیہ نے پولیس کو دہشت گردوں کی ویب سائٹ پر شائع کی ہوئی اطلاع کے بارے میں چوکس کردیا ہے ۔ انسداد دہشت گرد عہدیدار اس واقعہ کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ دولت اسلامیہ کی ویب سائٹ پر اپنے حامیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بی بی سی اور اسکائی نیوز کے خبر پڑھنے والے صحافیوں کو حملوں کا نشانہ بنائیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT