Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / برقی تار گرنے سے طالبہ ہلاک

برقی تار گرنے سے طالبہ ہلاک

جڑچرلہ /23 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ منڈل کے مری چٹو تانڈہ میںبرقی تار کی زد میں آنے سے لڑکی کی موت ہوگئی ۔ مقامی ایس آئی مسٹر مدھو سدھن کی اطلاع کے مطابق ضلع پریشد ہائی اسکول گولہ پلی میں دسویں جماعت کی طالبہ پر شام کے وقت مکان کے سامنے برقی تار اچانک گر پڑا متعلقہ پولیس اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT