Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی رو کی زد میں خانگی ملازم ہلاک

برقی رو کی زد میں خانگی ملازم ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 نومبر (سیاست نیوز) کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں خانگی ملازم برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 53 سالہ دسرتھ داس ساکن ملاپور خانگی کمپنی کا ملازم تھا اور اتفاقی طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس کشائی گوڑہ نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT